تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बेचारे"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "बेचारे"
شعر
دکھ کے جنگل میں پھرتے ہیں کب سے مارے مارے لوگ
جو ہوتا ہے سہہ لیتے ہیں کیسے ہیں بے چارے لوگ
جاوید اختر
شعر
اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے عاشق لوگ
تم سے تو اتنا ہو سکتا ہے پوچھو حال بیچاروں کا