aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बोल-चाल"
صابرؔ ترا کلام سنیں کیوں نہ اہل فنبندش عجب ہے اور عجب بول چال ہے
اسی کے ذکر سے ہم شہر میں ہوئے بد ناموہ ایک شخص کہ جس سے ہماری بول نہ چال
ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کاابھی کمہار کی نیت بدل بھی سکتی ہے
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
کتنی مزاحیہ ہے یہ بوتل کے جن کی باتآقا اب انقلاب ہے دو چار دن کی بات
سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہےچار پھولوں سے دبی جاتی ہے تربت میری
ہاتھ میں چاند جہاں آیا مقدر چمکاسب بدل جائے گا قسمت کا لکھا جام اٹھا
بہت لطیف ہیں کیفیتیں محبت کیوہ بوالہوس ہے جو کرتا ہے جیب و دامن چاک
میں نے پوچھا ہے کہ چائے کے لیے وقت کوئیہنس کے بولی ہے اشارے سے گھڑی ٹھیک نہیں
پرائے درد میں ہوتا نہیں شریک کوئیغموں کے بوجھ کو خود آپ ڈھونا پڑتا ہے
اے شوخ گلستاں میں نہیں یہ گل رنگیںآیا دل صد چاک مرا رنگ بدل کر
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئیسو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہواک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو
اوروں کے بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکلبل ہے تو بل کے بل پہ تو کچھ اپنے بل کے چل
موسم گل پر خزاں کا زور چل جاتا ہے کیوںہر حسیں منظر بہت جلدی بدل جاتا ہے کیوں
چل دئے ہیں بول کر واپس نہ لوٹیں گے کبھیچل دئے ہیں اک دفعہ پھر لوٹ آنے کے لیے
اندھیرے کا تصور کیا ہے بولوںاندھیرا روشنی سے چل رہا ہے
ممکن ہے سفر ہو آساں اب ساتھ بھی چل کر دیکھیںکچھ تم بھی بدل کر دیکھو کچھ ہم بھی بدل کر دیکھیں
اے تن پرست جامۂ صورت کثیف ہےبزم حضور دوست میں کپڑے بدل کے چل
سنا ہے شہر کا نقشہ بدل گیا محفوظؔتو چل کے ہم بھی ذرا اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books