تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "भरो"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "भरो"
شعر
مری شاعری میں نہ رقص جام نہ مے کی رنگ فشانیاں
وہی دکھ بھروں کی حکایتیں وہی دل جلوں کی کہانیاں
کلیم عاجز
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں