aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भागने"
نوجوانوں کا قبیلہ اس کے پیچھے چل پڑاجرم کر کے بھاگنے والا مثالی ہو گیا
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیںبھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا سببمجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا
یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیںسوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی
ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
سونے سے جاگنے کا تعلق نہ تھا کوئیسڑکوں پہ اپنے خواب لیے بھاگتے رہے
کیا روز بد میں ساتھ رہے کوئی ہم نشیںپتے بھی بھاگتے ہیں خزاں میں شجر سے دور
بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پانو
تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھجینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے
ہمارے دل کو اب طاقت نہیں صدمہ اٹھانے کیبہت بھانے لگے جو اوس سے ملنا چھوڑ دیتے ہیں
خواب ٹھہرے تھے تو آنکھیں بھیگنے سے بچ گئیںورنہ چہرے پر تو غم کی بارشوں کا عکس ہے
کتنی خواہشیں دل میں پلتی ہیں مگر ناہیدؔہاتھ ہی نئیں آتے بھاگتے ہوئے لمحے
میں نے ظلمت کے فسوں سے بھاگنا چاہا مگرمیرے پیچھے بھاگتی پھرتی مری رسوائی تھی
چاہوں کہ حال وحشت دل کچھ رقم کروںبھاگیں حروف وقت نگارش قلم سے دور
بے خبر روڈ پہ ان بھاگتے بچوں کو میںکتنی حسرت سے تھکن اوڑھے ہوئے دیکھتا ہوں
لاکھ بھاگے زد پہ جب آ جائے گیزندگی تیری قضا کھا جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books