aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मंसूर"
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئےبرسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
مجھ سے دلی کی نہیں دل کی کہانی سنئےشہر تو یہ بھی کئی بار لٹا ہے مجھ میں
جہاں جہاں کوئی اردو زبان بولتا ہےوہیں وہیں مرا ہندوستان بولتا ہے
آنکھیں تھیں ویران نظر کیسے آتادل تو تھا بیمار سفر کیسے کٹتا
پہلے تو اس کی یاد نے سونے نہیں دیاپھر اس کی آہٹوں نے کہا جاگتے رہو
ہم محبت کی انتہا کر دیںہاں مگر ابتدا کرے کوئی
حق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھاتم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو خاموش رہو
دل نہ ہوتا تو کوئی چیز نہ ہوتی دنیادل بھی کیا چیز ہے دنیا پہ مٹا جاتا ہے
اپنی تعریف سنی ہے تو یہ سچ بھی سن لےتجھ سے اچھا ترا کردار نہیں ہو سکتا
جس صدی میں وفا کا چلن ہی نہیںہم بنائے گئے اس صدی کے لئے
خوشبو سے کس زبان میں باتیں کریں گے لوگمحفل میں یہ سوال تجھے دیکھ کر ہوا
سرد ٹھٹھری ہوئی لپٹی ہوئی صرصر کی طرحزندگی مجھ سے ملی پچھلے دسمبر کی طرح
بارشیں اس کا لب و لہجہ پہن لیتی تھیںشور کرتی تھی وہ برسات میں جھانجھر کی طرح
قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکنہم کو تقلید تنک ظرفی منصور نہیں
جس کو بچائے رکھنے میں اجداد بک گئےہم نے اسی حویلی کو نیلام کر دیا
حالات کیا یہ تیرے بچھڑنے سے ہو گئےلگتا ہے جیسے ہم کسی میلے میں کھو گئے
اس شہر میں چلتی ہے ہوا اور طرح کیجرم اور طرح کے ہیں سزا اور طرح کی
یہ الگ بات کہ الفاظ ہیں میرے لیکنسچ تو بس یہ ہے کہ تیری ہی صدا ہے مجھ میں
ہم نے کچھ گیت لکھے ہیں جو سنانا ہیں تمہیںتم کبھی بزم سجانا تو خبر کر دینا
ہے شاداب نفرت کا جنگل بہت ہیمحبت کا ہر پیڑ سوکھا پڑا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books