aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मक़्सूद"
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغاندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
ایک ہاتھی ایک راجہ ایک رانی کے بغیرنیند بچوں کو نہیں آتی کہانی کے بغیر
جہاں میں منزل مقصود ڈھونڈنے والےیہ کائنات کی تصویر ہی خیالی ہے
جینا مشکل تو بہت ہے تری اس دنیا میںلیکن اس خواب کو مرنا بھی نہیں چاہئے ہے
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
مقصود ہے آنکھوں سے ترا دیکھنا پیارےجب تو ہی نہ ہو پاس تو کس کام کی آنکھیں
دل ناکام تھک کے بیٹھ گیاجب نظر آئی منزل مقصود
حیات لاکھ ہو فانی مگر یہ سن رکھئےحیات سے جو ہے مقصود غیر فانی ہے
تشہیر تو مقصود نہیں قصۂ دل کیسو تجھ کو لکھا تیری نشانی نہیں لکھی
مل ہی جائے گی کبھی منزل مقصود سحرشرط یہ ہے کہ سفر کرتے رہو شام کے ساتھ
مجھ کو تخریب بھی نہیں آئیتوڑتا کچھ ہوں ٹوٹتا کچھ ہے
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
کوئی سمجھائیو یارو مرا محبوب جاتا ہےمرا مقصود جاتا ہے مرا مطلوب جاتا ہے
کہاں تھی منزل مقصود اپنی قسمت میںکسی کی راہ گزر بھی ملی ہے مشکل سے
ہمارا کعبۂ مقصود تیرا طاق ابرو ہےتری چشم سیہ کو ہم نے آہوئے حرم پایا
آرزو خوب ہے موقع سے اگر ہو ورنہاپنے مقصود کو کم پہنچے ہیں بسیار طلب
ایک دن وہ تھا کہ گلشن میں بسر ہوتی تھیآج دو پھول کو محتاج ہے تربت میری
سخنوری سے ہے مقصود معرفت فن کیمیں بے ہنر ہوں تلاش ہنر میں رہتا ہوں
اسی کا وصف ہے مقصود شعر خوانی سےاسی کا ذکر ہے منشا غزل سرائی کا
دیار یار کا شاید سراغ لگ جاتاجدا جو جادۂ مقصود سے سفر ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books