aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मनके"
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیںپھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
ایک ہی تیر ہے ترکش میں تو عجلت نہ کروایسے موقعے پہ نشانا بھی غلط لگتا ہے
تیرے آنے کی جب خبر مہکےتیری خوشبو سے سارا گھر مہکے
تجھ سے بچھڑوں تو کوئی پھول نہ مہکے مجھ میںدیکھ کیا کرب ہے کیا ذات کی سچائی ہے
غیر کو یا رب وہ کیونکر منع گستاخی کرےگر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے
تجھ سے مل کر سب سے ناطے توڑ لیے تھےہم نے بادل دیکھ کے مٹکے پھوڑ لیے تھے
خواہش دید پہ انکار سے آتے ہیں مزےایسے موقعے پہ تو پردہ بھی مزا دیتا ہے
موذن مرحبا بر وقت بولاتری آواز مکے اور مدینے
کبھی موقع پہ کام آیا کرے گیکسی کے ساتھ رکھیے دشمنی بھی
بنا کر من کو منکا اور رگ تن کے تئیں رشتہاٹھا کر سنگ سے پھر ہم نے چکناچور کی تسبیح
اپنے موقع پہ ہر اک بات بھلی ہوتی ہےشب فرقت میں یہ صدمے بھی مزا دیتے ہیں
وہ آپ سے روٹھا نہیں مننے کا نظیرؔ آہکیا دیکھے ہے چل پاؤں پڑ اور اس کو منا لا
جتنے تھے تیرے مہکے ہوئے آنچلوں کے رنگسب تتلیوں نے اور دھنک نے اڑا لیے
مشق سخن میں دل بھی ہمیشہ سے ہے شریکلیکن ہے اس میں کام زیادہ دماغ کا
ساقی مرا کھنچا تھا تو میں نے منا لیایہ کس طرح منے جو دھری ہے کھنچی ہوئی
گھٹا زور مشق سخن بڑھ گئیضعیفی نے مجھ کو جواں کر دیا
طرفہ عالم ہے ہمارا بھی کہ ہر دم اس سےآپھی ہم منتے ہیں اور آپھی خفا ہوتے ہیں
کھلے دھان کھلکھلا کر پڑے ندیوں میں ناکےگھنی خوشبوؤں سے مہکے مرے دیس کے علاقے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books