aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रहनुमाई"
قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیال
خدا محفوظ رکھے انتشار رہنمائی سےاسی منزل پہ آ کے آدمی دیوانہ ہوتا ہے
درخت ہاتھ ہلاتے تھے رہنمائی کومسافروں نے تو کچھ بھی نہیں کہا مجھ سے
اٹھا کے ہاتھ دعا مانگنے لگے ہیں چراغتو کر رہی ہے بھلا کیسی رہنمائی صبا
تم نے تاروں کو رہنما جاناہم نے تاروں کی رہنمائی کی
زمانہ جن کی قیادت میں گامزن تھا وہ لوگبھٹک گئے تری آنکھوں کی رہنمائی میں
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہےراہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
آیا ہے اک راہ نما کے استقبال کو اک بچہپیٹ ہے خالی آنکھ میں حسرت ہاتھوں میں گلدستہ ہے
جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوشآنے والے کارواں کے رہنما بن کر چلو
منزل پہ نظر آئی بہت دورئ منزلبے ساختہ آنے لگے سب راہنما یاد
ہم ان کی آس پہ عمریں گزار دیتے ہیںوہ معجزے جو کبھی رونما نہیں ہوتے
عشق آتا نہ اگر راہ نمائی کے لئےآپ بھی واقف منزل نہیں ہونے پاتے
ہم نے خود اپنے آپ زمانے کی سیر کیہم نے قبول کی نہ کسی رہنما کی شرط
مجھے اے رہنما اب چھوڑ تنہامیں خود کو آزمانا چاہتا ہوں
دل جہاں لے جائے دل کے ساتھ جانا چاہیئےاس سے بڑھ کر اور کوئی رہنما ہوتا نہیں
جو از خود رفتہ ہے گمراہ ہے وہ رہنما میراجو اک عالم سے ہے بیگانہ ہے وہ آشنا میرا
آؤ تقریب رو نمائی کریںپاؤں میں ایک آبلہ ہوا ہے
تنہا اٹھا لوں میں بھی ذرا لطف گمرہیاے رہنما مجھے مری قسمت پہ چھوڑ دے
سب کچھ ملا ہمیں جو ترے نقش پا ملےہادی ملے دلیل ملے رہنما ملے
بھول کر لے گیا سوئے منزلایسے رہزن کو رہنما کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books