تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "वहशत-ए-दिल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "वहशत-ए-दिल"
شعر
دل توڑ دیا تم نے میرا اب جوڑ چکے تم ٹوٹے کو
وہ کام نہایت آساں تھا یہ کام بلا کا مشکل ہے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
شعر
ابھی ہوتے اگر دنیا میں داغؔ دہلوی زندہ
تو وہ سب کو بتا دیتے ہے وحشتؔ کی زباں کیسی