aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शर्बत"
عاشق کو دیکھتے ہیں دوپٹے کو تان کردیتے ہیں ہم کو شربت دیدار چھان کر
شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دلغم کھاتے کھاتے منہ کا مزہ تک بگڑ گیا
دیتی شربت ہے کسے زہر بھری آنکھ تریعین احسان ہے وہ زہر بھی گر دیتی ہے
غیر کو شربت دیدار مبارک تیرااب تو پانی بھی پیے گا نہ ترے گھر کا کوئی
آرزوئے چشمۂ کوثر نئیںتشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
سب نے لوٹے ان کے جلوہ کے مزےشربت دیدار جوٹھا ہو گیا
یوں علاج دل بیمار کیا جائے گاشربت دید سے سرشار کیا جائے گا
جاتا ہے مرا جان نپٹ پیاس لگی ہےمنگتا ہوں ذرا شربت دیدار کسی کا
دولت کے دانت کند کئے میرے حرص نےکھٹا تمام شربت دینار کر دیا
گرم چائے پی ہے تیری یاد کیتشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
واعظ نا سمجھ پئیں شربتہم کہاں خلد سے بہلتے ہیں
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میںعیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
بھلانا ہمارا مبارک مبارکمگر شرط یہ ہے نہ یاد آئیے گا
کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیےآنکھیں جو بند ہوں تو وہ جلوہ دکھائی دے
یوں دیکھنا اس کو کہ کوئی اور نہ دیکھےانعام تو اچھا تھا مگر شرط کڑی تھی
بھرے بازار میں بیٹھا ہوں لیے جنس وجودشرط یہ ہے کہ مری خاک کی قیمت دی جائے
شعورؔ صرف ارادے سے کچھ نہیں ہوتاعمل ہے شرط ارادے سبھی کے ہوتے ہیں
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرےہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books