aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहर-पनाह"
ہم چٹانیں ہیں کوئی ریت کے ساحل تو نہیںشوق سے شہر پناہوں میں لگا دو ہم کو
وہ کافر نگاہیں خدا کی پناہجدھر پھر گئیں فیصلہ ہو گیا
گرمی سی یہ گرمی ہےمانگ رہے ہیں لوگ پناہ
اس کے شر سے میں سدا مانگتا رہتا ہوں پناہاسی دنیا سے محبت بھی بلا کی ہے مجھے
ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پراک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے
میں عدم کی پناہ گاہ میں ہوںچھو بھی سکتی نہیں حیات مجھے
ہمارے خوف کی خلاقیاں خدا کی پناہوہ بجلیاں ہیں نظر میں جو آسماں میں نہیں
ترے سوا بھی کہیں تھی پناہ بھول گئےنکل کے ہم تری محفل سے راہ بھول گئے
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
زندگانی کا لطف تو عظمتؔصرف طوفان کی پناہ میں ہے
جب اپنی سر زمین نے مجھ کو نہ دی پناہانجان وادیوں میں اترنا پڑا مجھے
راسخؔ کی فاقہ مستی سے اللہ کی پناہکھاتا ہے سوکھے ٹکڑے بھگو کر شراب میں
مردہ پڑے تھے لوگ گھروں کی پناہ میںدریا وفور غیظ سے بپھرا تھا چار سو
میں تیرے ہوتے ہوئے غیر کی پناہ میں ہوںمرے حبیب یہ تجھ پر عذاب ہے شاید
بچوں کو بھوکے پیٹ سلانے کے بعد ہمکیسے غزل کے شعر سنائیں جہاں پناہ
گنوائے بیٹھے ہیں آنکھوں کی روشنی شاہدؔجہاں پناہ کا انصاف دیکھنے والے
جب سامنے نظر کے ہو اک حسن بے پناہایسے میں خود کو ہوش میں رکھنا کمال ہے
گلشن میں کون بلبل نالاں کو دے پناہگلچیں و باغباں بھی ہیں صیاد کی طرف
تو بھی رہ رہ کے مجھ کو یاد کرےمیرا بھی دل تری پناہ میں ہے
خلش تیر بے پناہ گئیلیجئے ان سے رسم و راہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books