aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सत-जगों"
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفرؔصاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا میں
یقیں سے جو گماں کا فاصلہ ہےزمیں سے آسماں کا فاصلہ ہے
آنکھ بھر آئی کسی سے جو ملاقات ہوئیخشک موسم تھا مگر ٹوٹ کے برسات ہوئی
اترا تھا میری روح کے روزن سے جو کبھیگھٹ گھٹ کے میرے جسم میں مرنے لگا ہے وہ
اپنی امی کو محبت سے جو دیکھا میں نےپوری جنت مری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
زبان و دہن سے جو کھلتے نہیں ہیںوہ کھل جاتے ہیں راز اکثر نظر سے
دیر و کعبہ سے جو ہو کر گزرےدوست کی راہ گزر یاد آئی
تیری محفل سے جو نکلا تو یہ منظر دیکھامجھے لوگوں نے بلایا مجھے چھو کر دیکھا
تھا حنا سے جو شوخ میرا خوںبولے یہ لال لال ہے کچھ اور
ترے کرم سے جو دامن ہمارے بھر جائیںحسد کی آگ میں جل جل کے لوگ مر جائیں
اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نےدیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت
جاگتی آنکھ سے جو خواب تھا دیکھا انورؔاس کی تعبیر مجھے دل کے جلانے سے ملی
غرور سے جو زمیں پر قدم نہیں رکھتییہ کس گلی سے نسیم بہار آتی ہے
بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھےاک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
پانی سا جو بھر آیا تھا آنکھوں میںمٹی کا احسان بھی تو ہو سکتا تھا
لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہآنکھوں میں کوئی خواب پرونے نہیں دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books