aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सब्र-ए-समीम"
کہاں سے لاؤں صبر حضرت ایوب اے ساقیخم آئے گا صراحی آئے گی تب جام آئے گا
غبار سا ہے سر شاخسار کہتے ہیںچلا ہے قافلۂ نوبہار کہتے ہیں
جسے کبھی سر منبر نہ کہہ سکا واعظوہ بات اہل جنوں زیر دار کہتے ہیں
سو گیا وقت کی دہلیز پہ سر رکھے ہوئےمیں کہاں تک سفر عشق میں تنہا جاتا
سیر دنیا کو جاتے ہو جاؤہے کوئی شہر میرے دل جیسا
اس ایک بات سے گلچیں کا دل دھڑکتا ہےکہ ہم صبا سے حدیث بہار کہتے ہیں
شاید کہ وہ واقف نہیں آداب سفر سےپانی میں جو قدموں کے نشاں ڈھونڈ رہا تھا
موت کے بعد زیست کی بحث میں مبتلا تھے لوگہم تو سحرؔ گزر گئے تہمت زندگی اٹھائے
وقت رک رک کے جنہیں دیکھتا رہتا ہے سلیمؔیہ کبھی وقت کی رفتار ہوا کرتے تھے
زرد پتے میں کوئی نقطۂ سبزاپنے ہونے کا پتا کافی ہے
چھیڑ ناحق نہ اے نسیم بہارسیر گل کا یہاں کسے ہے دماغ
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکیتو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
یہ کون نکل آیا یہاں سیر چمن کوشاخوں سے مہکتے ہوئے زیور نکل آئے
بادشاہت کے مزے ہیں خاکساری میں سلیمؔیہ نظارہ یار کے کوچے میں رہ کے دیکھنا
غالبؔ دانا سے پوچھو عشق میں پڑ کر سلیمایک معقول آدمی کیسے نکما ہو گیا
سیر گلزار مبارک ہو صبا کو ہم توایک پرواز نہ کی تھی کہ گرفتار ہوئے
قد سرو چشم نرگس رخ گل دہان غنچہکرتا ہوں دیکھ تم کوں سیر چمن ممولا
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئےاس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
کچھ اس قدر نہیں سفر ہستی و عدمگر پانو اٹھائیے تو یہ عرصہ ہے دو قدم
دنیا سبب شورش غم پوچھ رہی ہےاک مہر خموشی ہے کہ ہونٹوں پہ لگی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books