aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-चश्म"
وہی قطرہ جو کبھی کنج سر چشم میں تھااب جو پھیلا ہے تو سیلاب ہوا جاتا ہے
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
دل میں جب سے دیکھتا ہے وہ تری تصویر کونور برساتا ہے اپنی چشم تر سے آفتاب
سر محفل ہمارے دل کو لوٹا چشم ساقی نےادھر تقدیر گردش میں ادھر گردش میں جام آیا
وہی کیفیت چشم و دل و جاں ہے اقبالؔنہ کوئی ربط بنا اور نہ رشتہ ٹوٹا
کسی کو قصۂ پاکیٔ چشم یاد نہیںیہ آنکھیں کون سی برسات میں نہائی تھیں
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئےیہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
حق بات سر بزم بھی کہنے میں تأملحق بات سر دار کہو سوچتے کیا ہو
دل دھڑکتا ہے سر راہ خیالاب یہ آواز جہاں تک پہنچے
کوئی برسا نہ سر کشت وفاکتنے بادل گہر افشاں گزرے
رواق چشم میں مت رہ کہ ہے مکان نزولترے تو واسطے یہ قصر ہے بنا دل کا
سر شام لٹ چکا ہوں سر عام لٹ چکا ہوںکہ ڈکیت بن چکے ہیں کئی شہر کے سپاہی
میں ادھ مرا گلاب سر شاخ نیم جاںہاتھوں سے تو نے مجھ کو سنوارا تو میں گیا
زمانے نے مجھ جرعہ کش کو ندانکیا خاک و خشت سر خم کیا
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books