aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-बुलंद"
وہاں بھی مجھ کو خدا سر بلند رکھتا ہےجہاں سروں کو جھکائے زمانہ ہوتا ہے
پیڑ ہو یا کہ آدمی غائرؔسر بلند اپنی عاجزی سے ہوا
خاک سیتی سجن اٹھا کے کیاعشق تیرے نے سر بلند مجھے
سر بلندی مری تنہائی تک آ پہنچی ہےمیں وہاں ہوں کہ جہاں کوئی نہیں میرے سوا
سربلندی کو یہاں دل نے نہ چاہا منعمورنہ یہ خیمۂ افلاک پرانا کیا تھا
جلو میں حضرت جبریل سر جھکائے ہوئےبلند عرش کے تاروں سے عظمت آدم
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
ہمارے سر کی بلندی تک آؤ تو دیکھوفراز دار سے کیا کیا دکھائی دیتا ہے
ہاں آسمان اپنی بلندی سے ہوشیاراب سر اٹھا رہے ہیں کسی آستاں سے ہم
گر گئی ہے وہ اک بلندی سےمیں نے سر پہ چڑھا لیا تھا اسے
اس بلندی پہ بہت تنہا ہوںکاش میں سب کے برابر ہوتا
آتا ہے یہاں سب کو بلندی سے گراناوہ لوگ کہاں ہیں کہ جو گرتوں کو اٹھائیں
کنوئیں کی سمت بلا لے نہ کوئی خواب مجھےمیں اپنے باپ کا سب سے حسین بیٹا ہوں
پھر تمہارے پاؤں چھونے خود بلندی آئے گیسب دلوں پر راج کر کے تاج داری سیکھ لو
ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقارنوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے
بس یوں ہی ہم سری اہل جہاں ممکن ہےدم بدم اپنی بلندی سے اترتا جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books