تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सानी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सानी"
شعر
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
رات دن گردش میں ہیں لیکن پڑا رہتا ہوں میں
کام کیا میرا یہاں ہے سوچتا رہتا ہوں میں