تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सीधा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सीधा"
شعر
ترچھی نظروں سے نہ دیکھو عاشق دلگیر کو
کیسے تیر انداز ہو سیدھا تو کر لو تیر کو
وزیر علی صبا لکھنؤی
شعر
ان بتوں نے مجھ کو بے خود کس قدر دھوکے دیے
سیدھا سادہ جان کر مرد مسلماں دیکھ کر
عباس علی خاں بیخود
شعر
اب وہ نہیں ہے پھر بھی دفتر سے سیدھا گھر آتا ہوں
ڈر لگتا ہے دیر ہوئی تو ماں مجھ کو پھر ڈانٹے گی
امت گوسوامی
شعر
یہ رستہ تو سیدھا اس کے گھر تک جا کر رکتا ہے
اے میرے آوارہ قدمو کس رخ پر لے آئے تم