aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुकूत-ए-कोह"
سکوت شہر دل کی بے بسی کو بھی کوئی سمجھےخامشی بولتی ہے تو بھلا کیا کیا نہیں کہتی
کیا ملا جز سکوت بے پایاںشور سینے میں کارواں بھر تھا
کوئی کشتی کہیں مغرور ہو جائے نہ پانی میںسکوت بحر کو قصداً تلاطم ہونا پڑتا ہے
یہاں پہ ہنسنا روا ہے رونا ہے بے حیائیسقوط شہر جنوں کا ماتم ذرا الگ ہے
بہت سے لفظ دستک دے رہے تھےسکوت شب میں رستہ کھل رہا تھا
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کومیں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو
شدید تند ہوائیں ہیں کیا کیا جائےسکوت غم کی صدائیں ہیں کیا کیا جائے
کسی پرند کی چیخوں نے سنگ باری کیسکوت شام کا شیشہ بکھر گیا مجھ میں
جو اشک سرخ ہے نامہ نگار ہے دل کاسکوت شب میں لکھے جا رہے ہیں افسانے
جانے یہ تو ہے ترا غم ہے کہ دل کی وحشتجانب کوہ ندا کوئی بلاتا ہے مجھے
سکوت شب میں در دل پہ ایک دستک تھیبکھر گئی تری یادوں کی کہکشاں مجھ سے
سر دیجے راہ عشق میں پر منہ نہ موڑیےپتھر کی سی لکیر ہے یہ کوہکن کی بات
میرے سکون قلب کو لے کر چلے گئےاور اضطراب درد جگر دے گئے مجھے
کبھی فاصلوں کی مسافتوں پہ عبور ہو تو یہ کہہ سکوںمرا جرم حسرت قرب ہے تو یہی کمی یہاں سب میں ہے
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دلاے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیےاگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی
کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشنلاکھ بلائیں ایک نشیمن
آنکھوں میں تیری دیکھ رہا ہوں میں اپنی شکلیہ کوئی واہمہ یہ کوئی خواب تو نہیں
وہ بلاتے تو ہیں مجھ کو مگر اے جذبۂ دلشوق اتنا بھی نہ بڑھ جائے کہ جائے نہ بنے
برسوں کاٹ لیے یہ کہہ کرکل کو وصل ہوا جاتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books