تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हम-साया"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हम-साया"
شعر
اشک سے میرے بچے ہمسایہ کیوں کر گھر سمیت
بہہ گئی ہیں کشتیاں اس بحر میں لنگر سمیت
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
جو تو اے مصحفیؔ راتوں کو اس شدت سے رووے گا
تو میری جان پھر کیونکے کوئی ہمسایہ سووے گا