تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हर-दिल-अज़ीज़"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हर-दिल-अज़ीज़"
شعر
خامۂ قدرت نے دل کا نام یہ کہہ کر لکھا
ہر جگہ اس لفظ کے معنی بدلتے جائیں گے
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
شکیل بدایونی
شعر
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا
اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا
جمیلؔ مظہری
شعر
ہے دل میں جوش حسرت رکتے نہیں ہیں آنسو
رستی ہوئی صراحی ٹوٹا ہوا سبو ہوں