تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हवा-ख़्वाह"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हवा-ख़्वाह"
شعر
وہ ہوا خواہ نسیم زلف ہوں میں تیرہ بخت
کیوں نہ مرقد پر کرے دود چراغ شام رقص
منشی خیراتی لال شگفتہ
شعر
نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں
یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے
بشیر بدر
شعر
کیا یاد کر کے روؤں کہ کیسا شباب تھا
کچھ بھی نہ تھا ہوا تھی کہانی تھی خواب تھا
لالہ مادھو رام جوہر
شعر
کن گزر گاہوں کے ہیں گرد و غبار آنکھوں میں
روز پت جھڑ کے ہمیں خواب دکھاتی ہے ہوا