تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हसरत-ए-दिल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हसरत-ए-दिल"
شعر
دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہے
بوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے
منشی امیر اللہ تسلیم
شعر
اے حسرت دل گو وصل ہوا پر شوق ہمارا کم نہ ہوا
جس سے کہ خلش کچھ اور بڑھے وہ زخم ہوا مرہم نہ ہوا