aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हासिल-ए-मंज़िल"
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
حاصل کن ہے یہ جہان خرابیہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیاجان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہےانسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
حاصل غم یہی سمجھتے ہیںموت کو زندگی سمجھتے ہیں
زاہد نے مرا حاصل ایماں نہیں دیکھارخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
کون تو ہے کون میں کیسی وفاحاصل ہستی ہیں کچھ رسوائیاں
حسن کی بے رخی کو اہل نظرحاصل التفات کہتے ہیں
حاصل زندگی ہے وہ لمحہجب تو مجھ سے لپٹ کے رویا تھا
سفر طویل سہی حاصل سفر یہ ہےوہاں کو بھول گئے اور یہاں کو پہچانا
فکر منزل ہے نہ ہوش جادۂ منزل مجھےجا رہا ہوں جس طرف لے جا رہا ہے دل مجھے
وہ ایک شخص کہ منزل بھی راستا بھی ہےوہی دعا بھی وہی حاصل دعا بھی ہے
بس وہی اشک مرا حاصل گریہ ہے عقیلؔجو مرے دیدۂ نمناک سے باہر ہے ابھی
حاصل کن بھی نگاہوں کا اشارہ تو نہیںیہ جو دل مجھ میں دھڑکتا ہے تمہارا تو نہیں
میرے تلووں کے لہو سے ہوگی روشن ہر جہترہروان راہ منزل ہوں گے ششدر دیکھنا
پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کرحاصل غم کو خدا را غم حاصل نہ بنا
وہم و قیاس کے سوا حاصل ہوش کچھ نہیںفہم کی ابتدا ہے وہم عقل کی حد قیاس ہے
مآل ضبط پیہم ہو گئی ہےمسرت حاصل غم ہو گئی ہے
خمار قربت منزل تھا نارسی کا جوازگلی میں آ کے میں اس کا مکان بھول گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books