aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bcba"
جس کے لئے بچہ رویا تھا اور پونچھے تھے آنسو بابا نےوہ بچہ اب بھی زندہ ہے وہ مہنگا کھلونا ٹوٹ گیا
سبز موسم سے مجھے کیا لیناشاخ سے اپنی جدا ہوں بابا
کچھ اس لیے بھی مجھے کامیابی ملتی ہےمیں اپنے بابا کے نقش قدم پہ چلتی ہوں
اس کی بالک ہٹ کے آگے گھر چھوڑا بیراگ لیادیکھیں کیا دن دکھلاتا ہے اب یہ مورکھ من بابا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books