aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dip"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیااجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیا
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھمندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
یہ بھی اعجاز مجھے عشق نے بخشا تھا کبھیاس کی آواز سے میں دیپ جلا سکتا تھا
دیپ جلتے ہیں دلوں میں کہ چتا جلتی ہےاب کی دیوالی میں دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے
شام پڑے سو جانے والا! دیپ بجھا کر یادوں کےرات گئے تک جاگ رہا تھا پہلی پہلی بارش میں
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
انہیں نہ تولیے تہذیب کے ترازو میںگھروں میں ان کے نہ چولھے نہ دیپ جلتے ہیں
کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے جلتے ہیںعزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
پلکوں پہ غم ہجر کے سب دیپ جلائےنیندوں کے شبستان میں بھاری مری آنکھیں
انگنت سفینوں میں دیپ جگمگاتے ہیںرات نے لٹایا ہے رنگ و نور پانی پر
ناہید و قمر نے راتوں کے احوال کو روشن کر تو دیاوہ دیپ کسی سے جل نہ سکے جو دل میں اجالا کرتے ہیں
تراشیے تو ہمیں میرؔ کیجیے ورنہہمارے نام کے پیچھے یہ دیپؔ کافی ہے
اس طرح دنیا سے میری ہے نباہآندھیوں میں دیپ گویا جلتا ہو
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books