aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".epez"
مصلحت آمیز ہوتے ہیں سیاست کے قدمتو نہ سمجھے گا سیاست تو ابھی نادان ہے
جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوشآنے والے کارواں کے رہنما بن کر چلو
تالاب تو برسات میں ہو جاتے ہیں کم ظرفباہر کبھی آپے سے سمندر نہیں ہوتا
آپ کے قرب سے پہلے مجھے معلوم نہ تھازندگی اتنی دل آویز بھی ہو سکتی ہے
شو کیس میں رکھا ہوا عورت کا جو بت ہےگونگا ہی سہی پھر بھی دل آویز بہت ہے
اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتےاس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتے
خوش ہوا ایسا کہ میں آپے سے باہر ہو گیایار کا ملنا نہ ملنا سب برابر ہو گیا
تھی جنوں آمیز اپنی گفتگوبات مطلب کی بھی لیکن کہہ گئے
دل کے آنگن میں ابھرتا ہے ترا عکس جمیلچاندنی رات میں ہو رات کی رانی جیسے
گم صم سا کھڑا ہے کوئی دروازۂ دل پراس شام کا منظر تو دل آویز بہت ہے
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دلآویز کی رسوائی سے
اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خوابجیسے کوئی آئے گا اور الجھنیں لے جائے گا
یہ آس بہت ہے کہ ترے دست ستم سےجتنے بھی ملے گھاؤ ہیں بھر جائیں گے اک دن
کرتا ہے لہو دل کو ہر اک حرف تسلیکہنے کو تو یوں قربت غم خوار بہت ہے
وصل پر دل ہی کسی کا نہ ہو مائل جب تکہجر کی پوری ضرورت نہیں کی جا سکتی
وہ بھی ہیں ادھر چپ چپ خاموش ادھر میں بھیاس طرح سے ملتی ہے تنہائی سے تنہائی
یہ بڑی تلخ حقیقت ہے کوئی جانے توجرم آمیز تخیل کے ادھر کچھ نہیں تھا
کام کرنے کو جی نہیں کرتاتنگ آیا ہوں شاعری تم سے
اس ملاقات کو زنجیر کی صورت کر دےخود سے ملتا ہوں تو آپے میں نہیں رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books