تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".hids"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".hids"
شعر
نہ ہو احساس تو سارا جہاں ہے بے حس و مردہ
گداز دل ہو تو دکھتی رگیں ملتی ہیں پتھر میں
فراق گورکھپوری
شعر
یہ بت حرص و ہوا کے دل کے جب کعبہ میں توڑوں گا
تمہاری سبحہ میں کب شیخ جی زنار چھوڑوں گا
عشق اورنگ آبادی
شعر
گدا کو گر قناعت ہو تو پھاٹا چیتھڑا بس ہے
وگرنہ حرص آگے تھان سو گز کا لنگوٹی ہے