aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jfif"
دیکھا ہے کس نگاہ سے تو نے ستم ظریفمحسوس ہو رہا ہے میں غرق شراب ہوں
علم میں جھینگر سے بڑھ کر کامراں کوئی نہیںچاٹ جاتا ہے کتابیں امتحاں کوئی نہیں
میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیئے غیر سے تہیسن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں
اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کروجاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات
یہ ترقی کا زمانہ ہے ترے عاشق پرانگلیاں اٹھتی تھیں اب ہاتھ اٹھا کرتے ہیں
چائے میں ڈال کر عشاق اسے پی جاتےدر حقیقت لب معشوق جو شکر ہوتا
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہےمجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظالفت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے
وہ بھی گونگے بنے رہے ہم بھیگفتگو قصہ مختصر نہ ہوئی
مجھے ملال نہیں تیری بے وفائی کامیں اپنے آپ سے آنکھیں نہیں ملا سکتا
ہمیں بتلا نہ دیں عاشق جو ہیں روئے کتابی پرسبق ہے کیا کوئی معشوق جس کو یاد کرتے ہیں
کون ہوں میں مجھے نہیں معلومکون ہو تم پتا لگا رہا ہوں
ظریفؔ اب فائدہ کیا شاعروں کو سردی کھانے سےغزل ہم پڑھ چکے گھر جائیں کیوں بیکار بیٹھے ہیں
ایسی جگہ پہ گر کہیں رہنے کو جا ملےانساں کو زندگی میں لحد کا مزا ملے
زلف کے جال میں معشوق کا سر ہے خود بھیقیدیوں مژدہ کہ صیاد تہ دام آیا
اداس لوگوں کے ماتھوں کو چومتے رہناانہی کہ وجہ سے برعکس ہو گئے تم لوگ
ہجر کی جنگ کا سپاہی ہوںلڑ رہا ہوں ترے فراق سے میں
مے کو جو اصطلاح میں کہتے ہیں دخت رزوہ مغبچہ ہے رندوں کا سالا کہیں جسے
مرا سب کچھ ہو تم لیکن یہاں پرخدا سب کچھ نہیں دیتا کسی کو
ساکنان شہر اب ہشیار ہونا چاہیئےممبر اور ووٹر کا کچھ معیار ہونا چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books