تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".lacg"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".lacg"
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
محبت کو چھپائے لاکھ کوئی چھپ نہیں سکتی
یہ وہ افسانہ ہے جو بے کہے مشہور ہوتا ہے