aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".njat"
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاسسب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
جائے ہے جی نجات کے غم میںایسی جنت گئی جہنم میں
مل گئی مجھ کو تو دنیا سے نجاتقتل کر کے آپ کو کیا مل گیا
کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہمالجھے ہوئے ہیں آج بھی دنیا و دیں سے ہم
اپنے لیے اب ایک ہی راہ نجات ہےہر ظلم کو رضائے خدا کہہ لیا کرو
تو ہمیشہ مانگتا رہتا ہے کیوں غم سے نجاتغم نہیں ہوں گے تو کیا تیری خوشی بڑھ جائے گی
بے بسی سے نجات مل جائےپھر سوال و جواب کر لینا
تشریف لاؤ کوچۂ رنداں میں واعظوسیدھی سی راہ تم کو بتا دیں نجات کی
وہ ہے بڑا کریم رحیم اس کی ذات ہےناحق گناہ گاروں کو فکر نجات ہے
وہی جو دیتا ہے دنیا کو الجھنوں سے نجاتکبھی کبھی وہی الجھن میں ڈال دیتا ہے
مجھ کو بھی جاگنے کی اذیت سے دے نجاتاے رات اب تو گھر کے در و بام سو گئے
مے پی جو چاہے آتش دوزخ سے تو نجاتجلتا نہیں وہ عضو جو تر ہو شراب میں
میں عقیدت میں نعت لکھتا ہوںمیں حقیقت میں نعت لکھتا ہوں
مے کشی سے نجات مشکل ہےمے کا ڈوبا کبھی ابھر نہ سکا
زہر پی کر بھی یہاں کس کو ملی غم سے نجاتختم ہوتا ہے کہیں سلسلۂ رقص حیات
کیا نہ ترک مراسم پہ احتجاج اس نےکہ جیسے گزرے کسی منزل نجات سے وہ
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
آدمی کو غفلت دنیا نہیں دیتی نجاتصبح جو چونکا ہوا مصروف اسی سامان میں
دوریٔ یار سے ہووے تو کسی شکل نجاتروز ہم اس لیے ہو آتے ہیں دو چار کے پاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books