aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ofuj"
پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیںنئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے
خوابوں کے افق پر ترا چہرہ ہو ہمیشہاور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں
افق کے آخری منظر میں جگمگاؤں میںحصار ذات سے نکلوں تو خود کو پاؤں میں
ساقی کچھ آج تجھ کو خبر ہے بسنت کیہر سو بہار پیش نظر ہے بسنت کی
دل کی دہلیز پہ جب شام کا سایہ اتراافق درد سے سینے میں اجالا اترا
ترے افق پہ سدا صبح جگمگاتی رہےجہاں پہ میں ہوں وہاں شام ہونے والی ہے
پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرنسرخ پرچم افق صبح پہ لہراتے ہیں
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتیسو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
طناب خیمۂ گل تھام ناصرؔکوئی آندھی افق سے آ رہی ہے
میں اس کی آنکھوں کے بارے میں کچھ نہیں کہتاافق سے تا بہ افق اک جہاں سمجھ لیجے
وہ شہر چھوڑ کے مدت ہوئی چلا بھی گیاحد افق پہ مگر چاند روبرو ہے وہی
بنے ہیں کتنے چہرے چاند سورجغزل کے استعاراتی افق پر
افق پر ڈوبنے والا ستاراکئی امکان روشن کر گیا ہے
اندھیری رات کی پرچھائیوں میں ڈوب گیاسحر کی کھوج میں جو بھی افق کے پار گیا
ہر اک افق پہ مسلسل طلوع ہوتا ہوامیں آفتاب کے مانند رہ گزار میں تھا
اے فضاؔ اتنی کشادہ کب تھی معنی کی جہتمیرے لفظوں سے افق اک دوسرا روشن ہوا
ایک آواز تو گونجی تھی افق تا بہ افقکارواں گم ہے کہاں گرد سفر سے پوچھو
نفس نفس ہو صبا کی طرح بہار انگیزافق افق گل ہستی مہک مہک جائے
غم کے تاریک افق پر عابدؔکچھ ستارے سر مژگاں گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books