تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".rojn"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".rojn"
شعر
پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے
رونا خود اپنے حال پہ یہ زار زار کیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
کیا یاد کر کے روؤں کہ کیسا شباب تھا
کچھ بھی نہ تھا ہوا تھی کہانی تھی خواب تھا