تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".selr"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".selr"
شعر
ہر اک فقرے پہ ہے جھڑکی تو ہے ہر بات پر گالی
تم ایسے خوبصورت ہو کے اتنے بد زباں کیوں ہو
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
شعر
جو تیرے گنہ بخشے گا واعظ وہ مرے بھی
کیا تیرا خدا اور ہے بندہ کا خدا اور