aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "GauGaa"
رسم اس گھر کی نہیں داد کسو کی دے کوئیشور و غوغا نہ کر اے مرغ گرفتار عبث
سخت وحشت سی برستی ہے شب و روز یہاںاب تو غوغائے سگاں تک میں اثر کوئی نہیں
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کینہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
ہو گئی ہے پیر پروت سی پگھلنی چاہئےاس ہمالے سے کوئی گنگا نکلنی چاہئے
ناؤ نہ ڈوبی دریا میںناؤ میں دریا ڈوب گیا
پھولوں میں وہی تو پھول ٹھہراجو تیرے سلام کو کھلا ہو
نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغتیہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ
لہجہ تو بدل چبھتی ہوئی بات سے پہلےتیر ایسا تو کچھ ہو جسے نخچیر بھی چاہے
آبرو شرط ہے انساں کے لیے دنیا میںنہ رہی آب جو باقی تو ہے گوہر پتھر
ہمارا خون کا رشتہ ہے سرحدوں کا نہیںہمارے خون میں گنگا بھی چناب بھی ہے
خوش نصیب آج بھلا کون ہے گوہر کے سواسب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا
پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسےاور اس دل کی طرف برسے تو پتھر برسے
اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہتمیرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں
حسن بنا جب بہتی گنگاعشق ہوا کاغذ کی ناؤ
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاںشہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
ہجر میں اتنا خسارہ تو نہیں ہو سکتاایک ہی عشق دوبارہ تو نہیں ہو سکتا
شو کیس میں رکھا ہوا عورت کا جو بت ہےگونگا ہی سہی پھر بھی دل آویز بہت ہے
دنیا کی کیا چاہ کریںدنیا آنی جانی ہے
ایک پرندہ چیخ رہا ہے مسجد کے مینارے پردور کہیں گنگا کے کنارے آس کا سورج ڈھلتا ہے
اشک وہ ہے جو رہے آنکھ میں گوہر بن کراور ٹوٹے تو بکھر جائے نگینوں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books