تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHaak-e-paa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "KHaak-e-paa"
شعر
مری بے بسی پہ نہ مسکرا یہ بجا کہ میں تری خاک پا
جو ہلا کے رکھ دے فلک کو بھی وہ اثر ہے اب مری آہ میں
جینا قریشی
شعر
وہ ہزار دشمن جاں سہی مجھے پھر بھی غیر عزیز ہے
جسے خاک پا تری چھو گئی وہ برا بھی ہو تو برا نہیں