aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHema"
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراںجس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی
چمک رہا ہے خیمۂ روشن دور ستارے سادل کی کشتی تیر رہی ہے کھلے سمندر میں
شام ہوتے ہی تیرے ہجر کا دکھدل میں خیمہ لگا کے بیٹھ گیا
ہوائے کوفۂ نا مہرباں کو حیرت ہےکہ لوگ خیمۂ صبر و رضا میں زندہ ہیں
طناب خیمۂ گل تھام ناصرؔکوئی آندھی افق سے آ رہی ہے
طاری ہے ہر طرف جو یہ عالم سکوت کاطوفاں کا پیش خیمہ سمجھ خامشی نہیں
پیش خیمہ ہیں قیامت کا یہی دو فتنےباڑھ پر قد ہے ترقی پہ ہے جوبن تیرا
خیمۂ جاں کی طنابوں کو اکھڑ جانا تھاہم سے اک روز ترا غم بھی بچھڑ جانا تھا
لیلیٰ کا سیہ خیمہ یا آنکھ ہے ہرنوں کییہ شاخ غزالاں ہے یا نالۂ مجنوں ہے
میں چاہتا ہوں مجھے مشعلوں کے ساتھ جلاکشادہ تر ہے اگر خیمۂ ہوا تجھ پہ
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
سربلندی کو یہاں دل نے نہ چاہا منعمورنہ یہ خیمۂ افلاک پرانا کیا تھا
تپتے صحرا خون پئیں گے چڑھتا سورج ڈھل جائے گابیٹھی ہوئی ہے جس میں سکینہ آج وہ خیمہ جل جائے گا
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میںغالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
ابرو نہ سنوارا کرو کٹ جائے گی انگلینادان ہو تلوار سے کھیلا نہیں کرتے
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مریپھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
بہار آئی کہ دن ہولی کے آئےگلوں میں رنگ کھیلا جا رہا ہے
چمک رہے تھے اندھیرے میں سوچ کے جگنومیں اپنی یاد کے خیمے میں سو نہیں پایا
وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازیمیں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
ہوئی مدت کہ ان کو خواب میں بھی اب نہیں دیکھامیں جن گلیوں میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books