aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-aagahii"
جب عشق سکھاتا ہے آداب خودآگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھےمیں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے
خدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسیخدا کو خود سے جدا سمجھ کر بھٹک رہا ہے ادھر ادھر کیوں
اس کے اسباب سے نکلا ہے پریشاں کاغذبات اتنی تھی مگر خوب اچھالی ہم نے
خود اپنی فکر اگاتی ہے وہم کے کانٹےالجھ الجھ کے مرا ہر سوال ٹھہرا ہے
عمر جو بے خودی میں گزری ہےبس وہی آگہی میں گزری ہے
منور ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں روناجہاں بنیاد ہو اتنی نمی اچھی نہیں ہوتی
ترا وصل ہے مجھے بے خودی ترا ہجر ہے مجھے آگہیترا وصل مجھ کو فراق ہے ترا ہجر مجھ کو وصال ہے
کیا خوب میرے بخت کی منڈوے چڑھی ہے بیلنا باغ نہ بہار نہ کانٹا نا پھول ہوں
منورؔ ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں روناجہاں بنیاد ہو اتنی نمی اچھی نہیں ہوتی
ہوتی رہی آنکھوں سے جو یوں خون کی بارشدل ختم نہ ہو جائے جگر ختم نہ ہو جائے
موسم دل جو کبھی زرد سا ہونے لگ جائےاپنا دل خون کرو پھول اگانے لگ جاؤ
پیرہن لوٹے مزے تیری ہم آغوشی کےہم کریں چاک گریبان خدا کی قدرت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books