تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHushaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "KHushaa"
شعر
بلائے جاں تھی جو بزم تماشا چھوڑ دی میں نے
خوشا اے زندگی خوابوں کی دنیا چھوڑ دی میں نے
ابو محمد سحر
شعر
خوشا ہو کر بتاں کب عاشقوں کو یاد کرتے ہیں
رضاؔ حیراں ہوں میں کس بات پر ہے اتنا بھولا تو