تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Te.Dhaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Te.Dhaa"
شعر
بال ہیں بکھرے بینڈ ہیں ٹوٹے کان میں ٹیڑھا بالا ہے
جرأتؔ ہم پہچان گئے ہیں دال میں کالا کالا ہے
جرأت قلندر بخش
شعر
ہیں وہی انساں اٹھاتے رنج جو ہوتے ہی کج
ٹیڑھی ہو کر ڈوبتی ہے ناؤ اکثر آب میں