aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aKHlaaq"
کیا تجھے علم نہیں تیری رضا کی خاطرمیں نے کس کس کو زمانے میں خفا رکھا ہے
مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستیدنیا کے مصائب کا سبب اور ہی کچھ ہے
کسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعدمری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیں
یہ کیسی جگہ ہے کہ دل کھو رہا ہےبیاباں ہے صحرا ہے گلشن ہے کیا ہے
یہ ساری باتیں ہیں درحقیقت ہمارے اخلاق کے منافیسنیں برائی نہ ہم کسی کی نہ خود کسی کو برا کہیں ہم
عمر لگ جاتی ہے اک گھر کو بنانے میں ہمیںمکڑیاں روز ہی بن لیتی ہیں جالے کیسے
اخلاق و شرافت کا اندھیرا ہے وہ گھر میںجلتے نہیں معصوم گناہوں کے دیے بھی
ستاروں کی گردش دلوں کا بچھڑنایہ کیسے خدا کی ہے کیسی خدائی
زمانے سے محبت کا ابھی تکیہ حاصل ہے کہ کچھ حاصل نہیں ہے
ہر سمت سے طوفان کی آمد کی ہیں خبریںاب مان لو ہم لوگ گنہ گار بہت ہیں
ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھے
وہ جادو ادائیں اداؤں میں جادویہ پہنچایں ہم کو فنا سے بقا تک
ترے فراق میں ہم نے بہائے اشک جگریہ سب نے چاہا مگر آئے تو لہو آئے
راہ حیات میں نہ ملی ایک پل خوشیغم کا یہ بوجھ دوش پہ سامان سا رہا
تیرا جلوہ ہے آج توبہ شکنآؤ شوق حجاب رہنے دو
رسم دنیا کے سلاسل میں گرفتاری ہےمت ٹھہرنا کہ کہیں پھانس جواں تر ہو جائے
غم وجود کا ماتم کروں تو کیسے جیوںمگر خدا ترے دامن پہ داغ ہے کہ نہیں
آستانوں کی قدم بوسی میں پنہاں خون سراور وفور شوق میں یہ سر ہو خم کچھ اور ہے
دلوں میں نور ہے ترسیل گوش کر بھی ہوپیام جاتے نہیں طرز لن ترانی میں
کوئی جلتا ہے تماشا بن کے اس کی بزم میںمیں غریب شہر تھا پنہاں کا پنہاں جل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books