aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-haft-dariyaa"
آج دریا میں عجب شور عجب ہلچل ہےکس کی کشتی نے قدم آب رواں پر رکھا
یہ جواہرخانۂ دنیا جو ہے با آب و تاباہل صورت کا ہے دریا اہل معنی کا سراب
اب تو کر ڈالیے وفا اس کووہ جو وعدہ ادھار رہتا ہے
کھینچ لائی جانب دریا ہمیں بھی تشنگیاب گلوئے خشک کا خنجر پہ رم ہونے کو ہے
ایک دریا پار کر کے آ گیا ہوں اس کے پاسایک صحرا کے سوا اب درمیاں کوئی نہیں
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کادریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
جو ترے خطۂ بے آب کی خواہش نہ بناکلبلاتا ہے وہ دریا کسی کہسار میں گم
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
اسی قدر ہے حیات و اجل کے بیچ کا فرقیہ ایک دھوپ کا دریا وہ اک کنارۂ شام
دریائے شراب اس نے بہایا ہے ہمیشہساقی سے جو کشتی کے طلب گار ہوئے ہیں
مری اس چشم تر سے ابر باراں کو ہے کیا نسبتکہ وہ دریا کا پانی اور یہ خون دل ہے برساتی
شہر ہو دشت تمنا ہو کہ دریا کا سفرتیری تصویر کو سینے سے لگا رکھا ہے
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
شور دریائے وفا عشرت ساحل کے قریبرک گئے اپنے قدم آئے جو منزل کے قریب
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
دریائے حسن اور بھی دو ہاتھ بڑھ گیاانگڑائی اس نے نشے میں لی جب اٹھا کے ہاتھ
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوتجس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
پار دریائے محبت سے اترنا ہے محالتم لگاؤ گے کنارے تو کنارے ہوں گے
پار دریائے شہادت سے اتر جاتے ہیں سرکشتیٔ عشاق کی ملاح بن جاتی ہے تیغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books