تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aah-e-sozaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aah-e-sozaa.n"
شعر
کیا ہے چاک دل تیغ تغافل سیں تجھ انکھیوں نیں
نگہ کے رشتہ و سوزن سوں پلکاں کے رفو کیجے
آبرو شاہ مبارک
شعر
تلاش اس طرح بزم عیش میں ہے بے نشانوں کی
کوئی کپڑے میں جیسے زخم سوزن کا نشاں ڈھونڈھے
مرزا محمد تقی ہوسؔ
شعر
امیر خسرو
شعر
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
فیض احمد فیض
شعر
کبھو پہنچی نہ اس کے دل تلک رہ ہی میں تھک بیٹھی
بجا اس آہ بے تاثیر پر تاثیر ہنستی ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
بیچ میں ہے میرے اس کے تو ہی اے آہ حزیں
صلح کیونکر ہووے جب تک درمیاں کوئی نہ ہو