تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aaha.ng-e-badii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aaha.ng-e-badii"
شعر
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
بشیر بدر
شعر
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کو خبر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو