aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamaal-naama"
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھراعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھحکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
ہم اپنی نیکی سمجھتے تو ہیں تجھے لیکنشمار نامۂ اعمال میں نہیں کرتے
مستعد ہوں ترے زلفوں کی سیاہی لے کرصفحۂ نامۂ اعمال کوں کالا کرنے
بدل جائیں گے یہ دن رات اجملؔکوئی نا مہرباں کب تک رہے گا
مری نماز مری بندگی مرا ایماںترا خیال تری یاد آرزو تیری
تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرورایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزر
کرے جو ہر قدم پر ایک نالہزمانے میں درا ہے اور میں ہوں
بہ نام امن و اماں کون مارا جائے گانہ جانے آج یہاں کون مارا جائے گا
ابد کے دوش پہ سوئے ازل چلے ہیں کہ ہمنیا ہی نقش کوئی دہر کا بناتے ہیں
مسجد ابرو میں تیری مردمک ہے جیوں امامموئے مژگاں مقتدی ہو مل کے کرتے ہیں نماز
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
جب ترا قامت شعلہ نما پہنچا سر بزمسارے ہی شیخ کھڑے ہو گئے ایمان بکف
قلزم فکر میں ہے کشتئ ایماں سالمنا خدا حسن ہے اور عشق ہے لنگر اپنا
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لے نہ کوئیدل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ہیں
غریبی نام ہے جس کا عذاب جان ہوتی ہےمگر دولت کی کثرت مہلک ایمان ہوتی ہے
جب ہم تیرا نام نہ لیں گےوہ بھی ایک زمانا ہوگا
جتنے ہیں کشتگان عشق ان کے ازل سے ہیں ملےاشک سے اشک نم سے نم خون سے خون گل سے گل
فنا ہی کا ہے بقا نام دوسرا انجمؔنفس کی آمد و شد موت کا ترانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books