aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aandre"
دکھ اداسی ملال غم کے سوااور بھی ہے کوئی مکان میں کیا
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھیاندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
ساون کی اس رم جھم میںبھیگ رہا ہے تنہا چاند
اک عجب شور بپا ہے اندرپھر سے دل ٹوٹ رہا ہے شاید
جس کا ڈر تھا وہی ہوا یارووہ فقط ہم سے ہی خفا نکلا
بڑی مشکل سے بہلایا تھا خود کواچانک یاد تیری آ گئی پھر
کتنا پیارا لگتا ہےہوتا ہے جب پورا چاند
چھوڑ کے مجھ کو کیا گیا وہ شخصتب سے سب کچھ ہی لٹ گیا میرا
اندھے عدم وجود کے گرداب سے نکلیہ زندگی بھی خواب ہے تو خواب سے نکل
انسان کو دل ملا مگر کیااندھے کے ہاتھ میں دیا ہے
جو ملا توڑتا گیا اس کودل لگا تھا مرا ہزاروں سے
خاک میں دل کو ملاتے ہو غضب کرتے ہواندھے آئینے میں کیا دیکھو گے صورت اپنی
کیا خبر کیا خطا مری تھی کہ جومجھ سے روٹھا رہا خدا میرا
کچھ انساں تھے کچھ مذہب تھے ایک خدا تھااور اس ایک خدا کے کارن سب جھگڑا تھا
اور تو کوئی تھا نہیں شایدرات کو اٹھ کے میں ہی چیخا تھا
کچھ ہوا کا بھی ہاتھ تھا ورنہپردہ یوں ہی ہلا نہیں ہوتا
اب کسی کام کے نہیں یہ رہےدل وفا عشق اور تنہائی
رازداں ہوتے ہیں وہ گھر اکثرجن گھروں میں دھواں نہیں ہوتا
دل کے خوں سے بھی سینچ کر دیکھاپیڑ کیوں یہ ہرا نہیں ہوتا
مرغیاں کوفتے مچھلی بھنے تیتر انڈےکس کے گھر جائے گا سیلاب غذا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books