aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaq-naame"
لب پہ اک نام ہمیشہ کی طرحاور کیا کام ہمیشہ کی طرح
ایک نالے پہ ہے معاش اپنیہم غریبوں کی ہے یہی معراج
اس نام کا کوئی بھی نہیں ہےجس نام سے ہم پکارتے ہیں
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکےوقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
اب نام نہیں کام کا قائل ہے زمانہاب نام کسی شخص کا راون نہ ملے گا
تذکرے میں ترے اک نام کو یوں جوڑ دیادوستوں نے مجھے شیشے کی طرح توڑ دیا
اب نئے سر سے چھیڑ پردۂ سازمیں ہی تھا ایک دکھ بھری آواز
اک نئے طرز پہ آباد کریں گے اس کوہم ترے شہر کی پہچان اٹھا لائے ہیں
ہونٹوں کو روز اک نئے دریا کی آرزولے جائے گی یہ پیاس کی آوارگی کہاں
اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پرپھر عمر بھر ہوا سے مری دشمنی رہی
اس نئے سال کے سواگت کے لیے پہلے سےہم نے پوشاک اداسی کی سلا کے رکھ لی
ٹپک کے دیدۂ نم سے صدائیں دیتا ہےجو ایک حرف تمنا دل تباہ میں تھا
اک نئے غم سے کنارا بھی تو ہو سکتا ہےعشق پھر ہم کو دوبارا بھی تو ہو سکتا ہے
رات میرے فغاں و نالے سےساری بستی نہ نیند بھر سوئی
کھنچی ہوئی تھی کوئی اور نام کی ریکھاتمہارے ہاتھ پہ تقدیر نے لگائی حنا
پھر اک نئے سفر پہ چلا ہوں مکان سےکوئی پکارتا ہے مجھے آسمان سے
تمام عمر کسی اور نام سے مجھ کوپکارتا رہا اک اجنبی زبان میں وہ
تمہارے عشق میں ہم ننگ و نام بھول گئےجہاں میں کام تھے جتنے تمام بھول گئے
بھول کر بھی کوئی لیتا نہیں اب نام وفاعشق اس شہر میں گردن زدنی ہو جیسے
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books