aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazam"
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
آسمانوں میں اڑا کرتے ہیں پھولے پھولےہلکے لوگوں کے بڑے کام ہوا کرتی ہے
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہے
اس طرح پھونک میرا گلستان آرزوپھر کوئی تیرے بعد اسے ویراں نہ کر سکے
دنیا کی اک ریت پرانی، ملنا اور بچھڑنا ہےایک زمانہ بیت گیا ہے تم کب ملنے آؤ گے
تیری خوشبو سے معطر ہے زمانہ ساراکیسے ممکن ہے وہ خوشبو بھی گلابوں میں ملے
اپنے جلنے کا ہمیشہ سے تماشائی ہوںآگ یہ کس نے لگائی مجھے معلوم نہیں
آستھا کا رنگ آ جائے اگر ماحول میںایک راکھی زندگی کا رخ بدل سکتی ہے آج
ہمارے دل کو اب طاقت نہیں صدمہ اٹھانے کیبہت بھانے لگے جو اوس سے ملنا چھوڑ دیتے ہیں
سارا عالم ہمہ تن گوش ہوا جاتا ہےساز ہستی ہے کہ خاموش ہوا جاتا ہے
دیکھتا ہوں تو نہیں رحم کے قابل کوئیسوچتا ہوں تو ہزاروں ترس آتا ہے
آنکھوں میں اس کی میں نے آخر ملال دیکھاکن کن بلندیوں پر اپنا زوال دیکھا
کچھ چھلکتا ہے کچھ بکھرتا ہےسب ملے تو بھی سب نہیں ملتا
اتارو بدن سے یہ موٹے لباسنہیں دیکھتیں گرمیاں آ گئیں
ہے دل میں کروں ذکر خدا بت کو بٹھا کرسجدہ ہو کسی کا تو عبادت ہو کسی کی
کسی کی بات کوئی بد گماں نہ سمجھے گازمیں کا درد کبھی آسماں نہ سمجھے گا
وہ کودتے اچھلتے رنگین پیرہن تھےمعصوم قہقہوں میں اڑتا گلال دیکھا
نزاکت ہے بہت اس میں مگر یہ جانتا ہوں میںمحبت جس کو ہو جاتی ہے اردو سیکھ جاتا ہے
ہر طرف اک جنگ کا ماحول ہے اعظمؔ یہاںآدمی اب گھر کے بھی اندر سلامت ہے کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books