aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsana-e-mahfil"
اہل دنیا باؤلے ہیں باؤلوں کی تو نہ سننیند اڑاتا ہو جو افسانہ اس افسانہ سے بھاگ
عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفلکہ وہ بھی اٹھ کے گیا جس کا گھر نہ تھا کوئی
فریب ساقئ محفل نہ پوچھئے مجروحؔشراب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے
بوئے گل نالۂ دل دود چراغ محفلجو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
میں ازل سے صبح محشر تک فروزاں ہی رہاحسن سمجھا تھا چراغ کشتۂ محفل مجھے
روز دہراتے تھے افسانۂ دلکس طرح بھول گیا یاد نہیں
صبح تک وہ بھی نہ چھوڑی تو نے اے باد صبایادگار رونق محفل تھی پروانے کی خاک
افسانۂ حیات بنی پھول بن گئیجب مسکرائی کوئی کلی اضطراب میں
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
لیجئے سنئے اب افسانۂ فرقت مجھ سےآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
رنگ محفل دیکھنے کو ہوش میں آئے تھے ہمہوش اب اڑنے لگے ہیں رنگ محفل دیکھ کر
میر محفل نہ ہوئے گرمئ محفل تو ہوئےشمع تاباں نہ سہی جلتا ہوا دل تو ہوئے
جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھیان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا
میں ایک باب تھا افسانۂ وفا کا مگرتمہاری بزم سے اٹھا تو اک کتاب بنا
افسانۂ مجنوں سے نہیں کم مرا قصہاس بات کو جانے دو کہ مشہور نہیں ہے
سنتا ہوں بڑے غور سے افسانۂ ہستیکچھ خواب ہے کچھ اصل ہے کچھ طرز ادا ہے
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلابچند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
ہمیں جب نہ ہوں گے تو کیا رنگ محفلکسے دیکھ کر آپ شرمایئے گا
ہم بے خودان محفل تصویر اب گئےآئندہ ہم سے آپ میں آیا نہ جائے گا
ٹوٹ کر مے پہ یوں گری توبہجیسے پروانہ شمع محفل پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books