aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahd-e-alast"
جس دن مئے الست کی موج آ گئی مجھےرنگ دوں گا ایک رنگ میں سارے جہاں کو میں
عہد شباب رفتہ کیا عہد پر فضا تھاجینے کا بھی مزا تھا مرنے کا بھی مزا تھا
دولت عہد جوانی ہو گئےچند لمحے جو کہانی ہو گئے
عہد آغاز تمنا بھی مجھے یاد نہیںمحو حیرت ہوں کہ اتنا بھی مجھے یاد نہیں
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
شکست عہد تمنا کی کیا شکایت ہوہمارے خواب ہی ہم سے گریز پا نکلے
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
شاید اب ختم ہوا چاہتا ہے عہد سکوتحرف اعجاز کی تاثیر سے لب جاگتے ہیں
عشق ہے عہد جوانی کے لیےعہد پیری کے تقاضے اور ہیں
فریب عہد محبت کی سادگی کی قسموہ جھوٹ بول کہ سچ کو بھی پیار آ جائے
شکست عہد ستم پر یقین رکھتے ہیںہم انتہائے ستم کا گلا نہیں کرتے
گلوں سے اتنی بھی وابستگی نہیں اچھیرہے خیال کہ عہد خزاں بھی آتا ہے
دیکھیے عہد وفا اچھا نہیںمرنا جینا ساتھ کا ہو جائے گا
تلاشے جا رہے ہیں عہد رفتہزمینوں کی کھدائی ہو رہی ہے
اب اس کو زندگی کہئے کہ عہد بے حسی کہئےگھروں میں لوگ روتے ہیں مگر رستوں پہ ہنستے ہیں
جو ہیں مست الست ان کو خمار و سکر کا ڈر کیانگاہ تشنہ کام عشق ہی دست مغاں تک ہے
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیےبندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے
چائے کے ایک کپ کا یہی ہے معاوضہیاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے
ترک تعلقات کا کچھ ان کو غم نہیںہم تو شکست عہد وفا سے ملول ہیں
اے خوشا عہد عدم فکر سے آزاد تھے ہمایک دن بھی نہ یہاں قید محن سے نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books