aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahl-e-bait"
غم سیں اہل بیت کے جی تو ترا کڑھتا نہیںیوں عبث پڑھتا پھرا جو مرثیہ تو کیا ہوا
اہل دنیا باؤلے ہیں باؤلوں کی تو نہ سننیند اڑاتا ہو جو افسانہ اس افسانہ سے بھاگ
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزاترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
جہاں میں ہو گئی نا حق تری جفا بد نامکچھ اہل شوق کو دار و رسن سے پیار بھی ہے
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
یہ زیست طرف دل ہی میں یارب تمام ہوکافر ہوں گر ارادۂ بیت الحرام ہو
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
کھا گئی اہل ہوس کی وضع اہل عشق کوبات کس کی رہ گئی کوئی عدو سچا نہ ہم
اہل زر نے دیکھ کر کم ظرفئ اہل قلمحرص زر کے ہر ترازو میں سخن ور رکھ دیے
مال و زر کی قدر کیا؟ خون جگر کے سامنےاہل دنیا ہیچ ہیں اہل ہنر کے سامنے
بات اہل جنوں کی کیا سمجھےوہ خرد جو کڑے زیان میں ہے
جو اہل عشق ہیں دیتے ہیں زور برگر پرجو اہل حسن ہیں سپنے ڈنر کے دیکھتے ہیں
خزانۂ زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھہم اہل مہر و محبت ہیں دل نکال کے رکھ
چند باتیں وہ جو ہم رندوں میں تھیں ضرب المثلاب سنا مرزا کہ درد اہل عرفاں ہو گئیں
غیرت اہل چمن کو کیا ہواچھوڑ آئے آشیاں جلتا ہوا
اہل خرد کو سونپ نہ دنیا کی باگ ڈورکار زمانہ اہل جنوں کو سنبھال دے
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books